پاکستان کے 170 مسافروں کیساتھ جہاز کو ملائیشیا میں روکنے پر 51 کروڑ روپئے ادا کئے گئے

,

   

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایرلائینس (پی آئی اے) نے آئرش جیٹ کمپنی کو 7 ملین ڈالر (51 کروڑ روپئے) اس وقت ادا کئے جب 170 مسافروں کے ساتھ پاکستانی جہاز کو لیز تنازعہ پر ملائیشیا کے کوالالمپور ایرپورٹ پر ضبط کرلیا گیا۔ جہاز کو قبضہ میں لینے کی وجہ لیز کے بقایا جات کی عدم ادائیگی بتائی گئی ہے۔ پی آئی اے لیزنگ فیس 14 ملین ڈالر ادا کرنے میں ناکام رہا ہے۔