پجاری سائی کرشنا کی پولیس تحویل

   

حیدرآباد : /16 جون (سیاست نیوز) شمس آباد سنسنی خیز قتل کیس کی تحقیقات میں پولیس نے شدت پیدا کردی ہے ۔ مندر کے پجاری قاتل سائی کرشنا کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے اور قتل کے بعد نعش کو ٹھکانے لگائے گئے مقام کا قاتل کے ساتھ معائنہ کیا اور نعش کو سرور نگر منتقل کرنے اور مین ہول میں پھینک دینے کی کارروائی کا قاتل کی زبانی جائزہ لیا اور حالات کا معائنہ کیا ۔ مندر کے پجاری سائی کرشنا نے اپسرا نامی لڑکی کا قتل کیا تھا ۔ ع