پرتگال3-0 سے کامیاب

   

بوڈاپیسٹ ۔ گروپ ایف کے پہلے میچ میں دفاعی چمپئن پرتگال نے ہنگری کو 3-0 سے شکست دے دی۔ پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کا یہ پانچویں یوروکپ ٹورنمنٹ ہے ۔ وہ ایسا کرنے والے پہلے فٹ بالر بن گئے ہیں اور مقابلے میں انہوں نے 2 گول بنائے ۔پرتگال نے دوسرے ہاف میں آٹھ منٹ کے اندر تین گول بنائے۔