ائی۔ پی اے سی ٹیم اگرتالہ میں مہم چلارہی تھی تاکہ سیاسی حالات او رٹی ایم سی کے ممکنہ مدد کا اندازہ لگایاجاسکے۔
اگرتالہ۔انتخابی حکمت عملی تیار کرنے والی پرشانت کشور کے ائی۔ پی اے سی ٹیم کے 23ممبرس مبینہ طور پر بی جے پی کے زیر اقتدار تریپورہ ترنمول کانگریس پر مذکورہ بھگوا پارٹی کا حملہ کیاہے‘ جمعرات کے روز مقامی عدالت میں پیش کیاگیا‘ جنھیں ضمانت ملی ہے۔
مذکورہ انڈین پولٹیکل ایکشن کمیٹی(ائی۔ پی اے سی) ٹیم اگرتالہ میں مہم چلارہی تھی تاکہ سیاسی حالات او رٹی ایم سی کے ممکنہ مدد کا اندازہ لگایاجاسکے۔مذکورہ پولیس نے مبینہ طور پر انہیں ایک ہوٹلمیں اتوار کی رات کویڈ قواعد کا حوالہ دے کر محروس کردیاتھا۔
سینئر ٹی ایم سی لیڈر اور ایم پی ڈیرک اوبرین جس کی ریاست میں آمد ہوئی‘ الزام عائد کیاکہ اس واقعہ کے پس پردہ بی جے پی کی مرکزی قیادت ہے۔
ایڈیشنل چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ایس بی داس نے ائی۔ پی اے سی ٹیم ممبرس کو ضمانت دی ہے‘ جس نے منگل کے روز ان کے خلاف درج ایک ائی ایف ائی درج کرنے کے پیش نظریکم اگست کے روز عدالت میں پولیس کو پیش ہونے کا حکم دیاہے۔
مذکورہ پولیس نے اس سے قبل کہاتھا کہ یہ ائی۔ پی اے سی ٹیم ممبرس کویڈ19کی جانچ رپورٹ کی دستیابتی تک ہوٹل میں رہیں گے۔ مذکورہ رپورٹس کی آمد منگل کی رات منفی ائی ہے۔ ان کے وکیل پائی جیوش کانتی نے کہاکہ ریاستی حکومت کے خلاف ایک کیس ان پر ہراسانی کا مقدمہ درج کیاگیاہے۔
کویڈ کی منفی رپورٹس کے ساتھ ریاست کو اس ائی۔ پی اے سی ٹیم ممبرس کی آمد ہوئی تھی۔ مگر بسواس نے کہاکہ ایف ائی آر درج کرنے سے قبل انہیں تحویل میں رکھا گیا جو ہراسانی کی وجہہ بنی ہے۔
درایں اثناء ڈیرک اوبرین نے کہاکہ ٹی ایم سی نے ائی۔ پی اے سی ٹیم کے خدمات حاصل کئے ہیں تاکہ سیاسی حالات کا جائزہ اور ٹی ایم سی کی حمایت کا اندازہ لگایاجاسکے۔
انہوں نے کہاکہ کیا پیغام امیت شاہ (مرکزی وزیرداخلہ) اور نریندر مودی (وزیراعظم) دہلی سے دینا چاہارہے ہیں؟انہوں نے دہلی سے ہدایت دی کہ ائی۔ پی اے سی ٹیم کے ممبرس کو گرفتار کریں۔
ہندوستان بھر میں وہ گجرات ماڈل نافذ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ٹی ایم سی ایم کاکلی گھوش دستی دار جمعرات کے روز وہیں پارٹی کے جنرل سکریٹری اور لوک سبھا ممبر ابھیشک بنرجی جمعہ کے روز تریپورہ پہنچے