Tuesday , October 16 2018
Home / Tag Archives: Team

Tag Archives: Team

سن رائزرس حیدرآباد کے مسلم کھلاڑی ماہ رمضان میں سحری کرتے ہوئے ۔ ویڈیو

ان دنوں سوشیل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے جس میں سن رائزرس حیدرآباد کے مسلم کھلاڑی سحری کرتے ہوئے دیکھائے دے رہے ہیں۔ مذکورہ ویڈیو میں سن رائزرس حیدرآباد کے اسٹارکھلاڑی راشد خان ‘ یوسف پٹھان اور دیگر دیکھے جاسکتے ہیں  

Read More »

ائی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو کھیلنے کی منظوری دینا چاہئے۔ سابق آر اے ڈبیلو سربراہ

کشمیرمسائل پر بات کرنے سے قبل۔ ائی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کو موقع فراہم کرنا چاہئے۔ بالی ووڈ میں مزید پاکستانی اداکاروں کو کام دیاجانا چاہئے۔ یہ کچھ تجاویز ہیں جو سابق آر اے ڈبلیو سربراہ اے ایس دولت نے اس وقت دئے جب ہندپاک رشتوں کو فروغ دینے …

Read More »

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کے اعزاز میں جلسے کا انعقاد

نئی دہلی۔ اینگلو عرب سینئر سکنڈری اسکول او ردہلی کالج کے سابق طلبہ کی تنظیم ’’اینگلو عربک اسکولز اینڈ دہلی کالج اولڈبوائز اسوسیشن ( رجسٹرڈ) ‘‘ نے آج انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر ‘ لودھی روڈ‘ نئی دہلی مں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد کے اعزاز میں …

Read More »

یا حبیبی ‘ یارسول اللہ ﷺ۔جرمنی کی پرائمر فٹبال ٹیم بورشیا ڈورٹمنڈنے پیغمبر اسلامؐ کے حضور میں سلام پیش کیا۔ ویڈیو

شاعر مشرق علامہ اقبالؒ نے حضور اکرمؐکی شان اقدس میں ۔’’ کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں۔ یہا ں جہاں چیز ہے کہ لوح قلم تیرے ہیں‘‘۔ علامہ اقبال نے عشق محمدؐ میں سرشار ہوکر یہ شعر بھی کہاتھا کہ’’ قوت عشق سے ہر پست کو …

Read More »

نقصان کا اندازہ لگانے کے لئے عہدیداروں پہنچے جامعہ مسجد

اے ایس ائی‘ وقف بورڈ کے دراڑوں کا جائزہ لیا۔ بہت جلد تعمیرکاموں کی شروعات متوقع نئی دہلی۔جمعرات کے روز اے ایس ائی‘ ڈی ڈی ایم اے اور دہلی وقف بورڈ کی ٹیم نے جامعہ مسجد کا ہنگامی دورہ کیا‘ یہ دورے ایک ایسا وقت ہوا جب ایک روز قبل …

Read More »

میانمار بحران۔ایران کی مدد کے لئے پیشقدمی۔شیعہ ڈاکٹرس سنی اقلیت کا علاج کریں گے۔

برما۔ ایک ایرانی عہدیدار کے بیان کے مطابق ایران نے ڈاکٹرس کا گروپ میانمار روانہ کرنے کی تیار کرچکا ہے جو میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایک عارضی اسپتال تیار کریگااور ان کا علاج بھی کریگا۔ ایک سینئر ایرانی عہدیدار ابراہیم راحیم پور نے کہاکہ’’ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ایرانی …

Read More »

ڈیرا سربراہ کی صحت خراب‘ ڈاکٹرس کی ٹیم جیل پہنچی

روہتک( ہریانہ):روہتک ٹاؤن کے قریب میں واقعہ سناریہ جیل میں بند عصمت ریزی کے مجرم گرومیت رام رہیم کی طبعیت بگڑنے کی شکایت پر ڈاکٹرس کی ایک ٹیم جیل پہنچی۔ابھی تک ڈیرا سربراہ کی حالت کس طرح خراب ہوئی ہے اس کا پتہ نہیں چلا ہے۔ پانچ ڈاکٹروں کی ٹیم …

Read More »

دلیپ کمار کی حالت مستحکم‘ ڈاکٹرس نے ونٹلیٹرس کی افواہوں کو کیامسترد

ممبئی: ممتاز بالی ووڈ اداکاراور شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کا ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں علاج کے لئے چہارشنبہ کے روز شریک کیاگیا۔اب ان کی حالات میں میں کافی حد تک سدھار ہے اور ان کی صحت کے متعلق جو افواہیں گشت کررہی ہے وہ سراسر غلط ہیں۔ انڈین ایکسپریس …

Read More »

گجرات میں راحت کاری کے امور انجام دینے والی ایجنسیاں سیلاب میں پھنسے لوگوں کو ائیر لفٹ کے ذریعہ بچانے کاکام کرتے ہوئے۔ ویڈیو

پچھلے چوبیس گھنٹوں میں آسمانی قہرکی زد آکر تین لوگ ہلاک ایم ای ٹی محکمہ نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں مزید موسلادھار بارش کا دیا انتباہ۔ گجرات:موسلادھاربارش نے ریاست کے مختلف حصوں میں نظام حیات کو مفلوج کردیا ہے‘ ریاست کے کئی مقامات پر سیلاب میں پھنسے دوسولوگوں کو راحت …

Read More »

ائی سی سی چیمپنس ٹرافی: ویراٹ کوہلی کی انڈیاکوپاکستان سے مقابلے میں شکست کے بعدمداحوں نے ٹی وی سیٹ توڑ دئے۔

کانپور/ہری داور:ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے شائقین اترپردیش کے کانپور اور اتراکھنڈ کے ہری دوار میں انڈیا ٹیم کی پاکستان کے مقابلے شکست کے بعد دلبرداشتہ ہوکر اپنے ٹیلی ویثرن سٹ پھوڑ دئے۔ #INDvPAK: Locals break TV sets after Pakistan win Champions Trophy final against India. Visuals from Kanpur(UP) & Haridwar …

Read More »

اٹھ اعضاء والی عراقی بچی کا نوائیڈہ کے اسپتال میں کامیاب علاج

نئی دہلی:اٹھ اعضاء کے ساتھ پیدا ہونی والی عراقی بچی کے زائد پیر اور ہاتھ کے اعضاء کی کامیاب ترین سرجری کرتے ہوئے ڈاکٹرس نے اسے ایک نئی زندگی دی ہے ]۔مذکورہ سات ماہ کی لڑکی کرم کی جن حالات میں پیدائش ہوئی جس کو پالی میلیا کہاجاتا ہے ‘ …

Read More »

ویڈیو: یوگی کی تنظیم کے غنڈوں نے گھر میں گھس کر جوڑے کو گھسیٹ کر باہر نکالا

میرٹھ( اترپردیش):ایک او رانسانیت سوز واقعہ کے اندرلوجہاد کے شک میں ہندوواہانی کے کارکنوں نے چہارشنبہ کے روز اترپردیش کے شہر میرٹھ کے ایک گھر میں مبینہ طور پرگھس کر مذکورہ گھر میں مقیم جوڑے کو گھسیٹ کر قریب کے پولیس اسٹیشن لے گئے۔ واقعہ میرٹھ کے شاستری نگر علاقے …

Read More »

جھارکھنڈ کی ہوٹل میںآگ لگی جہاں دھونی او ردیگر کھلاڑیوں ٹہرے ہوئے ہیں۔

رانچی:جھارکھنڈ کی دوارکا ہوٹل میں آگ لگی جہاں پر وجئے ہزاری ٹرافی کے سیمی فائنل کی تیاری میں کھلاڑی پہنچے ہوئے ہیں۔ Delhi: Fire had broken out in store in Dwarka's Welcome hotel complex. MS Dhoni and Jharkhand team who were staying there evacuated safely pic.twitter.com/AMnRcIEZmt — ANI (@ANI_news) March …

Read More »

پٹھان کورٹ میں دراندازی کی کوشش ناکام ’ بی ایس ایف کی فائرنگ میں مشتبہ شخص ہلاک

چندی گڑھ: پنجاب کے ضلع پٹھان کورٹ میں بھینڈا پوسٹ بی ایس ایف نے ایک مشتبہ شخص کو گولی مارکر دراندازی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔پٹھان کورٹ میں متعین ایک پولیس عہدیدار نے بتایاکہ علاقے بامیال میں سرحدی باڑ کے قریب کل شب ایک شخص کو بی ایس ایف عملہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT