پرکاشم ‘ تمباکو فیکٹری میں آگ لگی

   

امراوتی 10 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) آندھرا پردیش کے پرکاشم ضلع کی ایک تمباکو فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ شارٹ سرکٹ اس کی وجہ سمجھی جا رہی ہے اور کروڑہا روپئے مالیت کے نقصان کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے ۔