پوجا ساریز کی 21 ویں سالگرہ کا سیل

   

پوجا ساریز کا آغاز 19 مارچ 1998 کو عمل میں آیا ، ارچنا اگروال کی جانب سے اس کے آغاز کے بعد سے ساریز ، گھاکروں ، سوٹس ، کرتیوں اور ہند ۔ مغربی ملبوسات میں اس کے عمدہ اور نفیس کلکشن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے ۔ 19 مارچ سے پوجا ساریز پر نہ صرف ایک فیسٹیول ہوتا ہے بلکہ بھاری ڈسکاونٹس ، واجبی قیمتوں کے ذریعہ گاہکوں کے قلوب اور ذہنوں میں بہت زیادہ خوشی کا احساس دلاتا ہے ۔ ہمارے سب ہی گاہک دوکان کے تئیں مسرت اور بہت ساری محبت سے سرشار ہوجاتے ہیں ۔ ان کے مطالبہ کے پیش نظر اور بھیڑ سے گریز کی خاطر رواں سال پوجا ساریز نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سلسلے کو 19 مارچ تا 30 مارچ 2019 تک وسعت دیا جائے ۔ 19 مارچ 2019 کو ساریز اور گھاگروں کا سیل ہے ۔ جب کہ 24 تا 26 مارچ 2019 سوٹس ، کرتیوں ، گاؤنس اور ہند۔ مغربی ملبوسات کا سیل رکھا گیا ہے ۔ چنانچہ 27 مارچ 30 مارچ تمام کلکشن کا سیل رکھا گیا ہے ۔ پوجا ساریز کی ٹیم ساریز اور گھاگروں پر 30 تا 70 فیصد چھوٹ اور کرتیوں ، سوٹس ، گاؤنس اور ہند مغربی ملبوسات پر 30 تا 50 فیصد چھوٹ کی پیشکش کررہی ہے ۔ اس کے دوران دوکان پر تشریف لائیں اور روزمرہ کے ملبوسات کے علاوہ دلہن کے ملبوسات پر مسرت اور منافع بخش سیل سے استفادہ کریں ۔ شادی کے موقع پر رواں برس گاہک بہت زیادہ بچت کرسکتے ہیں اور خوشی کے ساتھ ملبوسات ، زیب تن کرتے ہوئے کہہ سکتے ہیں کہ ’ کہاں سے لیے ہو ؟ ‘ تشریف لائیں اور روزمرہ کے ملبوسات کے علاوہ دلہن کے ملبوسات پر مسرت اور منافع بخش سیل سے استفادہ کریں ۔ شادی کے موقع پر رواں برس گاہک بہت زیادہ بچت کرسکتے ہیں ۔ اور خوشی کے ساتھ ملبوسات زیب کرتے ہوئے کہہ سکتے ہیں کہ ’ کہاں سے لیے ہو ؟ ‘ تشریف لائیے اور خوشی اور اطمینان کے ساتھ بہت کچھ اپنے ساتھ خرید لے جائیے ۔ رام اگروال اور پوجا ساریز کی ٹیم اسٹور کی 21 ویں سالگرہ کے موقع پر تمام کو تہہ دل سے مدعو کرتے ہیں ۔ رام اگروال ( مالک ، پوجا ساریز ) تفصیلات کے لیے 66661834 ۔ 9912698199 پر ربط کریں ۔۔