حیدرآباد 24 فروری(یواین آئی) کاماریڈی پوسٹ آفس پاسپورٹ ای سیوا کیندر میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔ اطلاعات کے مطابق اس واقعہ میں کمپیوٹرس اور فائلس خاکستر ہوگئیں۔اطلاع پر فائربریگیڈ عملہ نے کر آگ پر قابو پایا۔