چتور ضلع کورٹ نے نوہیرا شیخ کو دوروز تحویل میں بھیج دیا۔ ویڈیو

,

   

ہیرا گولڈ اسکام معاملہ میں چتور ضلع کورٹ نے نوہیرا شیخ سی ای او ہیرا گولڈ کو 9جنوری تا11جنوری تک مقامی سی بی ائی کو پوچھ تاچھ کے لئے تحویل میں دیدیا ہے۔

جہاں پر سی بی ائی ان سے پوچھ تاچھ کرے گی۔ اس ضمن میں چتور کے وہ لوگ جنھوں نے ہیرا گولڈ میں سرمایہ کاری کی ہے کا کہنا ہے کہ پیسوں کی ادائی میں تاخیر پر ان لوگوں نے پولیس سے شکایت کی تھی اور ہیرا گولڈ کی سی ای او نوہیرا شیخ کے خلاف شکایت درج کرائی۔ پیش ہے ویڈیو

YouTube video