چیف منسٹر کیرالاکا صحافیوں کے سوال پر غصہ

   

کوچی۔24اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر کیرالا پینارائی وجین آج اخباری نمائندوں کے ایک سوال پر جو رائے دہی کے فیصد کے بارے میں تھا ،غصہ سے بے قابو ہوگئے اور صحافیوں پر چلانے لگے ۔ اس ریاست میں 7.61کروڑ رائے دہندے ہیں اور اعظم ترین رائے دہی گذشتہ 30سال میں پہلی بار حلقہ وایاناگ میں ریکارڈ کی گئی جہاں سے صدر کانگریس امیدوار تھے ۔