نئی دہلی : دہلی میں چینی سفارتخانہ کے باہر آج تبتی نوجوانوں نے نعرہ بازی کی جو اپنے ملک کی چین سے آزادی چاہتے ہیں۔ مظاہرین نے تبت کو چین سے آزاد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اس مطالبہ کو لے کر حکومت ہند بھی ان کی حمایت کرے۔