چین کے وائرس والے ہاسپٹلس سے دور رہنے انڈین میڈیکل طلبہ کو مشورہ

   

٭ چین کے شہر اوہان میں اپنی انٹرن شپ تکمیل کرنے والے انڈین میڈیکل کے طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہیکہ وہ نوویل کورنووائرس کی وباء پھیلنے کے باعث ان ہاسپٹلس سے دور رہیں جن میں وہ مریض ہیں۔ بتایا گیا کہ یہ نیا وائرس سی فوڈ یعنی سمندری غذائیں اور انیمل مارکٹ سے پھوٹ پڑا ہے۔ اس وائرس سے فوت ہونے والوں کی تعداد 9 ہوگئی ہے جبکہ چین میں تقریباً 450 افراد اس سے متاثر ہیں۔