ڈاکٹر چنا ریڈی کی یوم پیدائش

   

حیدرآباد /11 جنوری ( سیاست نیوز ) ڈاکٹر ایم چناریڈی کی 100 ویں یوم پیدائش تقریب 13 جنوری کو منائی جائے گی ۔ ڈاکٹر ایم سی آر میموریل راک گارڈنس ، اندرا پارک پر تقریب منعقد ہوگی جہاں آنجہانی لیڈر کو خراج پیش کیا جائے گا ۔