ڈیموکریٹ ارکان پارلیمنٹ ایمرجنسی ختم کرانے کوشاں

   

واشنگٹن، 21 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں ‘ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کے پارلیمانی ارکان میکسیکو کی سرحد پر ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کو ختم کیلئے جلد ہی ایک قرارداد پیش کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔این بی سی نیوز کو اس قرارداد کی ایک نقل ملی ہے جس سے ممبران پارلیمنٹ کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے ۔