کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن پر پلیٹ فارم ٹکٹ قیمت میں اضافہ

   


حیدرآباد ۔ 27 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز) : ساوتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے کاچی گورہ ریلوے اسٹیشن پر دسہرہ تہوار کے پیش نظر مسافرین اور دوسروں کی زیادہ تعداد میں آمد ہونے کی وجہ پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت میں عارضی طور پر اضافہ کیا گیا ہے ۔ چنانچہ کاچی گوڑہ ریلوے اسٹیشن پر 9 اکٹوبر تک پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت 10 روپئے کے بجائے 20 روپئے ہوگی ۔۔