کا آغاز لڑکیوں کیلئے کڈس ویر ‘SAAKI GIRL’

   

حیدرآباد ۔ 22 جنوری (پریس نوٹ) سمنتا کے برانڈ ’ساکی‘ کی جانب سے لڑـیوں کیلئے کڈس ویر ’’ساکی گرل‘‘ کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس برانڈ کی جانب سے فیسٹیو ویر، ماڈرن ویر، روایتی لباس، کاٹن کلاتھس، خوبصورت پرنٹ کے کپڑے، کاٹن اور سلک کی ساڑیاں پیش کی جاتی ہیں۔ ساکی کی سی ای او سشروتی کرشنا نے نئے لانچس کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ہمارے کسٹمرس عموماً 18 تا 40 سال کے درمیان کی خواتین ہوتی ہیں، ان میں اب کئی ماں بن گئی ہیں اور انہوں نے ہم سے کڈس ویئر لائن بھی شروع کرنے کیلئے کہا، جس پر ہم نے ’ساکی گرل‘ کا آغاز کیا ہے۔ اب https://saaki.co/ پر خریداری کریں۔