کرن جوہرکی فلم میں رنبیر اور عالیہ

   

ممبئی: بالی ووڈ فلم میکر کرن جوہر، رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم بنانے جارہے ہیں۔ یہ جوڑی زویا اختر کی فلم گلی بائے میں اس سے قبل نظرآئی تھی۔ امید ہے یہ فلم اس سال جون یا جولائی کے مہینے میں ریلیز ہوجائے گی۔ فلم کی شوٹنگ کئی مقامات پر ہورہی ہے ۔ اس فلمی میں سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان ،بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کریں گے ۔ رنویر سنگھ ان دنوں روہت شیٹی کی فلم سرکس کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ عالیہ بھٹ فلم گنگوبائی کٹھیا واڑی کی ریلیز کا انتظام کررہی ہیں۔