کشمیر تا لداخ سرنگوں کی تعمیر جاری

,

   

٭ جموں و کشمیر میں زیڈ مورتھ اور زوزیلا سرنگوں کی تیاری جنگی خطوط پر جاری ہے جس پر بالترتیب 2379 اور4430 کروڑ روپئے کے مصارف عائد ہوں گے۔ انتظامیہ کے مطابق مذکورہ پراجکٹ بالترتیب 2021 اور 2026 میں مکمل ہوگا۔