کل ہند خواتین کانفرنس،حضرت سید غیاث الدین چشتی کی شرکت

   

حیدرآباد ۔ 11 ۔ جنوری : ( راست ) : جامعتہ المومنات کی دو یومی کل ہند خواتین کانفرنس کے انتخاب موضوعات کے بضمن مشاورتی اجلاس مجلس استقبالیہ و علماء و مشائخین 12 جنوری 7 بجے شام جامعتہ المومنات مغل پورہ میں حضرت سید غیاث الدین چشتی جانشین دیوان سید صولت حسین اجمیر شریف کی سرپرستی میں مقرر ہے ۔ اجلاس میں کانفرنس کے موضوعات کا بعد مشاورت طئے کیا جائے گا ۔۔