کمرشیل گیس سیلنڈر 105 روپئے مہنگا

   

نئی دہلی : جاریہ اسمبلی الیکشن کے نتائج سے قبل ہی اشیاء مہنگی ہونے لگی ہیں۔ تیل، دودھ کے بعد اب عام آدمی کو پھر مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ مارچ کا آغاز مہنگاسے متعلق دو خبروں کے ساتھ ہوا ہے۔ ریسٹورنٹ میں کھانا کھانا یا آن لائن کھانا آرڈر کرنا مہنگا پڑسکتا ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ آئیل مارکٹنگ کمپنیوں نے کمرشیل گیس سلینڈر کی قیمت میں 105 روپئے کا اضافہ کردیا ہے۔