کنبھ کی ڈیوٹی پر تعینات ہیلتھ کیر کے 65اہلکار کویڈ19کی جانچ میں مثبت پائے گئے

,

   

جملہ ہیلتھ کیر کے 751اہلکار‘336ڈاکٹرس‘415نرسیں اور نیم طبی عملہ کی کنبھ میلا علاقے میں ٹیکہ دلانے کے بعد تعیناتی کی گئی تھی


ریشکیش۔ عہدیداروں نے بتایا کہ کنبھ میلا میں متعین ہیلتھ کیر کے عملے بشمول ڈاکٹرس کے 65اہلکار کویڈ19کی جانچ میں مثبت پائے گئے ہیں

جملہ ہیلتھ کیر کے 751اہلکار‘336ڈاکٹرس‘415نرسیں اور نیم طبی عملہ کی کنبھ میلا علاقے میں ٹیکہ دلانے کے بعد تعیناتی کی گئی تھی


کنبھ میلا641ایکڑ علاقے پر پھیلاہوا ہے۔