کنٹی ویلگو 1.5 کروڑ افراد کا معائنہ

   

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( این ایس ایس ) : تلنگانہ میں عوام کے آنکھوں کی دیکھ بھال اور علاج کے لیے ریاستی ٹی آر ایس حکومت کی طرف سے چھ ماہ قبل شروع کردہ منفرد اسکیم کنٹی ویلگو پر ریاست بھر میں زبردست ردعمل دیکھا گیا ہے ۔ تاحال 1.50 کروڑ افراد نے آنکھوں کا معائنہ کروایا اور تقریبا 32 لاکھ افراد میں مفت عینکیں تقسیم کی گئیں ۔۔