کورونا :برطانیہ میں 300 سال میں شدید معاشی بحران کا اندیشہ

,

   

لندن : برطانیہ کے وزیر فینانس رشی سونک نے انتباہ دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کے باعث ملک میں 300 کے دوران سب سے زیادہ شدید معاشی انحطاط کا اندیشہ ہے۔ دُنیا کی چھٹی بڑی معیشت کے 2020ء میں 11.3% تک سکڑ جانے کا اندیشہ ہے۔