کورونا وائرس: سعودی وزارت صحت نے عوام میں شعور بیدار کیلئے ویڈیو جاری کی

,

   

حیدرآباد: کروناوائرس سے ساری دنیا پریشان نظر آتی ہے۔ ملک کے تقریبا ممالک میں یہ وائرس پہنچ چکا ہے۔ سعودی عرب میں بھی اس وائرس کے پیش نظر مملکت نے جز وقتی طور پر عمرہ و سیاحتی ویزوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=U4wo45dT4yc

وزارت مملکت صحت عوام میں شعور بیداری کیلئے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جراثیم کس طرح ایک انسان میں دوسرے میں انسان میں تبدیل ہوتے ہیں۔