کورونا وباء میں ڈولو-650 کی ریکارڈ فروخت

   

نئی دہلی : ملک میں مارچ 2020 ء سے کورونا وباء پھیلنے کے بعد مختلف دواؤں کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوا اور کئی کمپنیاں دولت مند بن گئیں ۔ کورونا وباء کے دوران
Dolo-650
ٹائبلیٹس نے اپنی فروخت کا ریکارڈ توڑدیا اور اس دوران 350 کروڑ سے زیادہ گولیاں فروخت ہوئیں ۔