کورونا کی وبا سے نمٹنے ترقی پذیر ممالک کو 2.5 ٹریلین ڈالرس کی ضرورت

,

   

٭ اقوام متحدہ کا کہنا ہیکہ کوروناوائرس کی وبا کے باعث جو معاشی انحطاط آیا ہے اس سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک کو 2.5 ٹریلین امریکی ڈالر امداد کی ضرورت ہوگی جس میں ایک ٹریلین لیکیویڈیٹی انجکشن اور ایک ٹریلین قرضوں سے راحت کا پیاکیج بھی شامل ہے جبکہ 500 ملین ڈالر ہیلت سرویسیس کیلئے ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ سب سہارا افریقی ممالک، پاکستان اور ارجنٹینا ان ممالک میں شامل ہیں جنہیں سخت مشکلات کا سامنا ہوگا۔