کولکاتا ایسٹ ویسٹرن میٹرو پروجیکٹ سے لاکھوں عوام کو سہولت

   

نئی دہلی:ریلوے کے وزیر پویش گوئل نے کہا کہ کولکاتا ایسٹ ویسٹرن میٹرو کارڈیور پروجیکٹ مکمل ہونے پر کولکاتا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کے لاکھوں لوگوں کو جام سے آزادی ملے گی اور اس سے پبلک ٹرانسپورٹ نظام آپس میں مربوط ہوجائے گا۔ اس پروجیکٹ میں 12 اسٹیشن ہوں گے اور میٹرو لائن ہگلی ندی کے مغربی کنارے کو ہوڑہ جبکہ مشرقی کناروں کو سالٹ لیک علاقے سے جوڑے گی۔