کووڈ کے خلاف موبائل ڈاکٹر

   

بھوپال۔ 9 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)مدھیہ پردیش کے جے پی ہاسپٹل بھوپال کے ڈاکٹر سچن نائیک نے یوں لگتا ہے کہ اپنے 24 گھنٹے کووڈ۔ 19 سے لڑنے کیلئے وقف کردیئے ہیں۔وہ کار میں گھوم گھوم کر علاج کررہے ہیں۔