کوٹالہ منڈل میں بھیانک حادثہ شوہر فوت‘ بیوی زخمی

   

کاغذنگر ۔ 24 ؍ نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوٹالہ منڈل کے موتم پیٹ کے قریب کل رات ہی تیز رفتار لاری نے ریاست مہاراشٹرا سے موٹر سیکل سے آنے والے میاں بیوی جوڑے میں شوہر برسرموقع ہلاک ہوگیا اور بیوی زخمی ہوگئی ۔ اس کی اطلاع ملتے ہی کوٹالہ پولیس نے حادثہ میں زخمی خاتون کو دواخانہ منتقل کرکے کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کاآغاز کر دیا ۔