کویتا کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

   

حیدرآباد 22اپریل (یواین آئی)دہلی شراب معاملہ میں دہلی کی تہاڑجیل میں محروس بی آرایس کی رکن قانون سازکونسل کے کویتا کی ضمانت کی درخواست پردہلی کے راس ایونیوکورٹ نے فیصلہ کو محفوظ کردیا۔عدالت اس معاملہ پر فیصلہ 2مئی کو سنائے گی۔