کیلی ایکسٹنشن میں برانڈیڈ ملبوسات کا اسٹاک

   

شادی بیاہ تقاریب کیلئے خصوصی پیشکش ، پُرکشش ترغیبات
کیلی ایکسٹنشن، شادیوں کا سیزن آفر پر آفر حیدرآباد کیلی شاپ ’’کیلی ایکسٹنشن ‘‘ فرسٹ فلور اویاسیز پلازہ ، تلک روڈ عابڈس میں شادی بیاہ و دیگر تقاریب کیلئے مشہور و معروف برانڈیڈ کپڑوں کا ذخیرہ آچکا ہے۔ اور تمام سہولیات کے ساتھ بڑے اور شاندار شوروم ’’کیلی ایکسٹنشن ‘‘ جس میں عمدہ کلرس و نئے ڈیزائن میں کاٹن سوٹس 270/- روپئے میں۔ کریپ سوٹس لیس ورک 300/- ، کاٹن کشمیری ورک لان سوٹ و کاٹن دوپٹہ صرف 500/- میں ۔ کاٹن لان ورک سوٹ 400/- میں ۔ پیزو سوٹس 600/- اور 800/- میں ٹشو آرگنک ورک سوٹ 590/- اور 890/- میں۔ ہیوی پارٹی ویر بیل سلوٹس سوٹس 890/- اور 990/- میں ۔ کیاٹ لاک سوٹس 800/- میں ۔ پلازو سوٹس ہیوی ورک 890/- اور 990/- میں لان سوٹس کاٹن ڈوپٹہ 400/- میں ۔ بنارس دوپٹہ سوٹس اور ہیوی دو پٹہ سوٹس بھی موجود ہے۔ہیوی پارٹی ویر سوٹس 1290/- ۔1490/- اور 1790/- میں دستیاب ہے۔ ہیوی برڈل گون فل ورک 2990/- پارٹی ویر برڈل ساریز 890/-۔ 1490/- میں ۔ بنارس پلو ساڑی 1090/- میں۔ غرارہ سوٹس اور ساڑیاں وغیرہ آفرس میں دستیاب ہیں۔ دُلھن کیلئے مانجھے کے سوٹس بھی دستیاب ہیں۔ ہیوی برڈل شرارہ صرف اور صرف 1990/- ۔2990/- اور 3990/- میں حاصل کریں۔ اسپیشل آفر بنارس دوپٹہ سوٹس 690/- میں ۔ نئی افتتاحی کھلی جگہ پر موجود کپڑوں کا خزانہ آفر ہی آفر میں حاصل کریں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 040-66775521 پر ربط کریں۔