کیمسٹری لیاب سے مجھے نفرت تھی،شاہ رخ کا اپنے اسکول کا دورہ

   

٭ بالی ووٹ اسٹار شاہ خان نے دہلی میں اپنے اسکول الماماٹر سینٹ کولمبس کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر شاہ رخ خان سے اس افواہ سے متعلق پوچھا گیا کہ وہ اسکول کی کیمسٹری لیاب میں کافی دلچسپی رکھتے تھے جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ کیمسٹری لیاب سے نفرت کرتے تھے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ کیمسٹری لیاب میں ان کی دلچسپی من گھڑت کہانی ہے ۔ شاہ رخ خان نے 1985 میں اسکول کی تعلیم تکمیل تھی جنہوں نے آج اسکول کے طلبہ اور فیکلٹی ارکان سے ملاقات کی۔