کینڈا میں انتقال

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید جمال الدین ولد جناب سید معز الدین مرحوم کا بعمر 62 سال 19 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ و تدفین کینڈا میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے +1(647)739-0123 ، +919912748205 پر ربط کریں ۔۔