کے سی آر نے مساجد دوبارہ اسی پر تعمیر کرنے کا اعلان کیاہے‘ کے سی آر کے فیصلے کا اویسی نے کیا خیر مقدم

,

   

تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے ہفتہ کے روز کہاکہ نئے سکریٹریٹ میں ایک مندر‘ مساجد اور ایک گرجا گھر سرکاری خر چ پر تعمیر کیاجائے گا۔

رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اور اے ائی ایم ائی ایم کے قومی صدر اسد الدین اویسی نے اس چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ کے اس اعلان کا خیر مقدم بھی کیاہے۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ۔

YouTube video