گھریلو جھگڑوں سے تنگ خاتون کی خودکشی

   

حیدرآباد : گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکرپرینکا نے خودکشی کرلی ۔ دنڈیگل پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس کے مطابق 21سالہ پرینکا جو دنڈیگل علاقہ کے ساکن مہیش کی بیوی تھی ، یہ خاتون گذشتہ چند روز سے گھریلو جھگڑوں سے پریشان تھی جس نے دلبرداشتہ ہوکر انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس دنڈیگل نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔