حیدرآباد ۔ 19 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : تلنگانہ اسٹیٹ چیف الیکٹورل آفیسر وکاس راج نے کہا کہ آئندہ لوک سبھا انتخابات میں گھر سے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے مستحق لوگوں کو اس کیلئے 22 اپریل تک درخواست داخل کرنا ہوگا ۔۔