ہروکٹ کیلئے بولرس موجود :سہواگ

   

نئی دہلی۔ ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے ورلڈ ٹسٹ چمپئن کا فائنل مقابلہ18 سے 22 جون تک انگلیند کے ساوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا اور وہاں کے حالاتکو نیوزی لینڈ کے لئے فائدہ مند بتایا جارہا ہے لیکن سابق اوپنر وریندر سہواگ اس سے پوری طرح رضامند نہیں ہیں۔ سہواگ کا خیال ہے کہ چاہے سوئنگ یا اسپن ہندوستان کی ٹیم کے پاس ہر صورتحال سے نمٹنے کے لئے بولرس موجود ہیں۔