ہریانہ کے پب میں ایک خاندان پر شرپسندوں کا حملہ

   

٭ ہریانہ کے گرو گرام کے ایک پب میں ایک خاتون کے ارکان خاندان پر بعض افراد کی جانب سے حملہ کرنے کا ویڈیو وائرل ہوا۔ حملہ آوروں میں ایک شخص نے شراب کی بوتل توڑ کر خاتون کے شوہر پر حملہ کردیا ۔ زخمی شوہر نے بتایا کہ شرپسند افراد نے اس کی بیوی سے متعلق غلط ریمارکس کئے اور اعتراض کرنے پر انہوں نے حملہ کردیا۔