ہر گھنٹے کی بارش نے شہر کے حالات ابتر کردئے ہیں۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

چہارشنبہ کی شب پیش ائی ایک گھنٹہ کی موسلادھار بارش نے شہر کی صورتحال بدل کر رکھ دی ہے۔ کئی مقامات پر سڑکیں سمندر میں تبدیل ہوگئیں جبکہ نشیبی علاقے جھیل بن گئے تھے۔

بلدی برقی اور محکمہ آبرسانی کے عہدیداروں کی لاپرواہی غفلت اور کوتاہی کا خمیازہ مقامی لوگوں کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

مقامی لوگ کافی برہم ہیں۔ مساجد اورگھرو ں میں تک پانی داخل ہوگیا ہے جس کی وجہہ سے مقامی لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video