Tuesday , August 14 2018
Home / Tag Archives: Problems

Tag Archives: Problems

(ميسيج بهيجنے سے پهلے سوچين (سوشل ميڈيا كے غلط استعمال پر ايكـ تنبيه)

آپ اگر ايكـ شريف انسان هين تو كسى راه چلتے آدمى كو دهكا نهين دين گے، نه اسے پتهر مارين گے، اور نه اسے گالى دين گے، كيونكه آپ كو اپنى حركت كے اثرات ونتائج اور رد عمل كا بخوبى اندازه هے، آپ كو معلوم هے كه آپ كى اس …

Read More »

وارناسی کی ترقی پر مباحثہ۔ ویڈیو

وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں اے بی پی نیوز نے ایک مباحثہ منعقد کرتے ہوئے پچھلے چارسالوں میں ضلع واراناسی میں انجام دئے گئے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور اس ضمن میں عوام سے ملاقات کرتے ہوئے واراناسی کے حالا ت سے سب کو واقف …

Read More »

کیامیں ہندو نہیں ہوں؟کیامیرے لئے اسی طرح کادستور نہیں ہے؟اترپردیش کی دلت دولہوں کا سوال

مغربی اترپردیش کے ہتارہس ضلع میں بسائی باباس گاؤں سے تعلق رکھنے والے کچھ دلت نوجوان پچھلے کچھ مہینوں سے حکومت کے تمام عہدیداروں کو لیٹر لکھ کر ٹھاکروں کے ذریعہ اثر گاؤں میں اپنی دولہنو ں کی برات لے جانے کے مدد مانگ رہے ہیں۔ اترپردیش۔ سنجے کمار نے …

Read More »

مدرسوں میں زیر تعلیم ہزاروں نیپالی طلبہ کا مستقبل تاریک۔

آدھار کارڈ کی لازمیت کے سبب پڑوسی ملک کے طلبہ اترپریش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے فارم نہیں بھر پارہے ہیں۔گورکھپور۔بستی منطقہ کے مدارس میں ہزاروں نیپالی طالبعلم پڑھتے ہیں اور ان کے ملک میں مدرسہ بورڈ کا سرٹیفکیٹ تسلیم شدہ بھی ہے۔ گورکھپور۔ آدھار کارڈ کی لازمیت کے سبب پڑوسی …

Read More »

اپنی خوشیوں کا ذکر لوگوں سے نہ کریں۔ ویڈیو

مولانا شیخ محمد اقبال سلفی کہہ رہے ہیں کہ اپنی خوشیوں کا ذکر لوگوں سے نہ کریں اور اللہ کے رسول مقبول صلی اللہ وعلیہ سلم نے لوگوں سے خوشیاں پوشید ہ رکھنے کی تلقین کی ہے ۔ مولانا شیخ محمد اقبال سلفی نے بتایا کہ عموما ایسا کرنے سے …

Read More »

آسام میں میانمار جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش

دہلی ایکشن کمیٹی فارآسام کے زیراہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں صدر جمعتہ العلماء ہند مولانا ارشد مدنی کا بی جے پی پر سنگین الزام‘ سی پی ائی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے کہاکہ پنچایت سرٹفکیٹ قبول کرنا ہی مسئلہ کا حل‘ 15نومبر سے سپریم کورٹ میں مقدمہ …

Read More »

پانی سے ڈھنکی پڑیوں پر فی گھنٹہ سو کیلومیٹر کی رفتار سے ٹرین دوڑی‘ مسافرین خوف کے ماحول میں 

ممبئی۔ٹرین کے پٹروں سے اترنے کے بے شمار واقعات کے باوجود چہارشنبہ کے روزپانی سے لبریز نلاس پورا اسٹیشن پر پوری رفتار کے ساتھ ٹرین چلائی گئی۔ یہاں تک کہ مسافرین اور ریلوے اسٹیشن پر کھڑے مسافرین کی زندگیوں کی بھی پرواہ نہیں کی گئی۔ایک سماجی کارکن اس ضمن میں …

Read More »

غربت کے باوجود پیہلو خان کی اہلیہ اپنے بچوں کو ڈائیری کے کاروبا ر سے دور رکھنا چاہتی ہیں

جئے پور۔پیہلو خان کے گھر والے فی الحال نہایت پریشان کن معاشی حالات کا سامنا کررہے ہیں۔زیبن خا ن جو پیہلو خان کی اہلیہ جنھوں نے ابھی اپنی عدت کا وقت پورا کیا ہے ‘ مگر ان کی آنکھوں میں اپنے شوہر کی جدائی کا غم صاف طور سے جھلک …

Read More »

ویڈیو۔ رویش کمار پٹرول کی قیمتوں پر

نئی دہلی۔پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے متعلق رویش کمار نے کہاکہ مہارشٹرا کے مختلف علاقوں میں جانچ پڑتال کے بعداس بات کی جانکاری حاصل ہوئی ہے کہ ریاست کے پسماندہ علاقوں میں ممبئی شہر سے زیادہ مہنگا پٹرول دستیاب ہے۔ انہوں نے مزیدکہاکہ ’ پٹرول کے قیمت 70کے بعد …

Read More »

ویڈیو۔کسانوں کے قرض معافی پر تماشہ‘ ایک ‘ روپئے سے لیکر تیس روپئے کا قرض معاف ۔ رویش کمار 

کسانوں کا دعوی ہے کہ حکومت نے لون معافی کے نام پر انہیں دھوکہ دیا ہے‘ ہزاروں کی تعدا دمیں ایسے کسان ہیں جن کا قرض سے ایک روپئے سے بارہ تیس روپئے تک کا تھا جس کو معاف کرنے کا حکومت کی جانب سے اعلان کیاگیا ہے۔ بحث میں …

Read More »

حیدرآباد میں باربار برقی منقطع ہونے کی وجہہ سے لوگ موم بتی کی روشنی میں سحری کرنے کے لئے مجبور

حیدرآباد:حکومت کی جانب سے رمضان میں بلاوقفہ برقی کی سربراہی کے وعدے کے باوجود پچھلے کچھ دنوں سے سحری کے وقت بارہا برقی منقطع ہونے کاسلسلہ جاری ہے جس کی وجہہ سے پرانے شہر حیدرآباد کے لو گ موم بتی کی روشنی میں سحری کرنے کے لئے مجبور ہوگئے ہیں …

Read More »

بدجانور کے گوشت میں پیزا پر حلال کالیبل: مسلم شخص کالٹل سیزر کے خلاف کیس

ڈیربرن:ایک مسلم شخص نے لٹل سیزر کے خلاف 100ملین ڈالر کے ہرجانے کا کیس درج کیاہے کیونکہ مذکورہ شخص کاالزام ہے کہ لٹل سیزر نے جو پیزا کمپنی کی جانب سے حلال کے لیبل کے ساتھ فروخت کیاجارہا ہے وہ دراصل بدجانور کے گوشت سے تیار ہوتاہے۔ مذکورہ شخص کادعویٰ …

Read More »

بی ایس ایف جوا ن کی فیملی نے اس کا ساتھ دیا‘ کہاکہ اس نے صرف حقائق کو منظر عام پر لایا ہے۔

ریواری( ہریانہ):بارڈ سکیورٹی فورسس( بی ایس ایف) جوان تیج بہادر یادو جنھوں نے اعلی حکام کے احکامات پر بدعنوانی کو منظر عام پر لانے کی بات کہی تھی کے دعوؤں کو حق بجانب قراردیا ہے۔تیج بہادر یادو کی بیوی شرمیلہ نے بی ایس ایف کی جانب سے جوان کے دماغی …

Read More »

سفارت خانہ میں نقدی کی قلت پر روس کا احتجاج‘ مسئلہ کے فوری حل پر زور’ ماسکو میں ہندوستانی سفیر کی طلبی او ردھمکی

نئی دہلی: روس نے ہندوستان کے ساتھ سخت احتجاج کرتے ہوئے کہاکہ نوٹوں کی منسوخی کے بعد نقدی کی قلت کے سبب ان کے سفارت خانے کاکام متاثر ہوا ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ اس مسلئے کو جلد حل کیا جائے جس میں انہیں ناکامی کی صورت میں وہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT