ہندوستانی فضائیہ کے پائلٹ کی رہائی روک دینے کی درخواست مسترد

   

اسلام آباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اسلام آباد ہائیکورٹ نے آج ایک پاکستانی شہری کی درخواست کو جس میں گذارش کی گئی تھی کہ نامور ہندوستانی پائلٹ کی رہائی کو روک دیا جائے ۔ یہ ہندوستانی نژاد شہری ہندوستانی فضائیہ سے تعلق رکھتا ہے اور ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان ہے جو اس طیارہ کا پائلٹ تھا۔