ہندوستانی فوج میں 22 مارچ اگنی ویر بھرتی کی آخری تاریخ

   

کوٹہ: ہندوستانی فوج میں اگنی ویر کی بھرتی کی آخری تاریخ 22 مارچ مقرر کی گئی ہے ۔سرکاری ریلیز کے مطابق، بھرتی کے لیے اہل امیدوار سرکاری ویب سائٹ پر جا کر ضروری قابلیت، درخواست کا عمل اور دیگر اہم معلومات حاصل کر سکیں گے ۔