ہندوستان میں کوویڈ کی نئی شکل

   

پونے : ہندوستان میں کوویڈ کی نئی شکل کا گزشتہ روز پتہ چلا جب پونے میں ایک مریض کے نمونے میں اومیکرون کی ذیلی قسم پائی گئی۔ یہ امریکہ میں کافی پھیلی ہوئی شکل ہے جس سے بہت لوگ متاثر ہوئے ہیں۔