ہندوستان نے قرآنی آیت پر مشتمل تختہ کا تحفہ ولی عہد سلمان کو پیش کیا

,

   

سلمان کو لکڑی کی تختے کا تحفہ کوئندنے پیش کیاجس میں قرآن شریف کی مقبول آیت الکرسی تحریر ہے

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان کو پاکستان کے ( سینٹ چیرمن صادق سنجرانی کی جانب ) سے پیش کئے جانے والے تحفہ ایک سونے کا ہیلکر اور کوچی مشین گن کی تفصیلات انٹرنٹ پر کافی سرگرم رہی

نئی دہلی۔حالانکہ ہندوستان کی جانب سے پیش کئے گئے تحائف کی تفصیلات منظرعام پر ائی مگر ( صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کے پیش کردہ) تحفہ کو کسی نے غور سے نہیں دیکھا۔ کوند نے سلمان کو جو تحفہ پیش کیا وہ ایک لڑکی کی تختی تھی جس پر قرآن شریف کی مقبول آیت کرسی تحریر کی ہوئی ہے۔

جانکاری دورے کافی اہم تھا جس میں حکومتوں کے اعلی سطحی وفد شامل تھا اور اس قسم کا دوروں کا فیصلہ میزبان مملک کی جانب سے کیاجاتا ہے مگر وہ دینے والے کے متعلق بھی بات کررہے ہیں۔یہ ہندوستان کی جانب سے غیر ملکی وفد کو پیش کئے جانے والے تحائف کی بھی ایک حقیقت ہے۔

اتفاق کی بات یہ ہے کہ وزیراعظم نریندرمودی نے حال ہی میں ساوتھ کوریہ میں گھیماکے میئر کو پچھلے ہفتہ ملک کے دورے کے موقع پر بودھی پودے کاتحفہ پیش کیاتھا۔

گھیما اور ایودھیا کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ مورخین لکھتے ہیں کہ بودھا کو بہار کے گیا میں ایک ہولی بودھی درخت کے سایہ سے مقدس روشنی ملی تھی ۔

تجزیہ نگاروں نے مزیدکہاکہ پاکستان کی جانب سلمان کو گن کا تحفہ چونکنے کی بات نہیں ہے ۔

انہوں نے سعودی پاکستان کے افغانستان مجاہدین سے روابط اور اس کی 1980سے 1990کے دہے کے درمیان ان کی نسلوں کے بندوق سے منسلک رہنے کی طرف اشارہ کیا۔

پچھلے ہفتہ سلمان نے ہندوستان او رپاکستان دونوں کا دورہ کیاتھا ‘ حالانکہ یہ میٹنگ پلواماں حملے کے فوری بعد ہوئی تھی