ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف بہتر شروعات

   

ٹرینٹ برج۔ہندوستانی فاسٹ بولروں نے انگلینڈ کے خلاف ٹیم کو ایک بہتر شروعات دلوائی جیسا کہ جسپریب بمراہ پہلے ہی اوور کی 5 ویں گیند پر انگلش اوپنر جیوبرنس کو ایل بی ڈبلیو کیا اور اس وقت انگلینڈ نے کھاتہ بھی نہیں کھولاتھا۔علاوہ ازیں محمد سراج اور محمد سمیع نے بی ابتدائی اوورس میں ہی وکٹیں حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو ابتدائی مشکلات سے دوچار کیا لیکن تادم تحریر میزبان ٹیم نے کپتان جیو روٹ (35 ) اور جانی بیروسٹو(11 ) کی بہتر بیٹنگ کی بدولت 101 رنز اسکور کرلئے ہیں۔