ہوم کورنٹائن میں نوجوان کا اقدام خودسوزی

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ ہوم کورنٹائن میں رکھے گئے ایک نوجوان نے خودسوزی کی کوشش کی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ کے جگتیال کے سارنگ پور منڈل کے کونا پور میں پیش آیا۔ چند دن قبل خلیجی ملک سے واپس لوٹنے والے نوجوانوں کو ہوم کورنٹائن میں رکھا گیا تھا۔ کورونا کے خوف اور خاندانی مسائل سے تنگ آ کر اس نے اپنے آپ کو آگ لگا لی۔