یتی نرسنگھا نند گرفتار

   

نئی دہلی : دھرم سنسد میں نفرت اور اشتعال انگیز تقریر کرنے والے یتی نرسنگھانند کو آج گرفتار کرلیا گیا ۔ اس کیس میں جتیندر تیاگی ( وسیم رضوی ) کے بعد یہ دوسری گرفتاری ہے ۔ یتی غازی آباد کی مندر کا پجاری ہے جو دھرم سنسد کے آرگنائزرس میں شامل تھا ۔۔