۔۔5 ہزار افغان شہریوں کو پناہ دینے سے یو اے ای کا اتفاق

   

دبئی : متحدہ عرب امارات نے ایسے 5 ہزار افغان شہریوں کو عارضی پناہ دینے سے اتفاق کیا ہے جو افغانستان سے نکل کر تیسرے ممالک میں جانا چاہتے ہیں ۔۔