۔300 کیلو میٹر کی رفتار سے بائیک چلانے پر گرفتار

   

٭ بنگلور پولیس کی ایک ایسے بائیک سوار کو گرفتار کیا گیا جس میں بنگلور کے الیکٹرانک سٹی فلائی اوور پر 300 کیلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بائیک دوڑائی تھی جس کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ٹورسٹ نے اس کے 100 سی سی بائیک کو ضبط کرتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے ٹریفک پولیس کے حوالے کردیاہے۔