۔6 یونیکانس نے 3 ہزار سے زائد ملازمین کو نکال دیا

   

٭ ہندوستان کی سرفہرست 6 یونیکانس بشمول اولا، اویو اور زوماٹو نے 2019ء میں تقریباً 3200 ملازمین کو نکال دیا۔ لیوومنٹ کی ایک رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔ مصارف کم کرنے اور فنڈس کی قلت کے باعث ان میں سے ہر ایک اسٹارٹ اپ نے کم از کم 500 ملازمین کو ملازمت سے بیدخل کردیا۔ سرفہرست 16 آئی ٹی یونیکانس کو مالی سال 2019ء میں بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔